مغربی کنارے کے جنوب شہر الخلیل میں صہیونی آبادکار کی گاڑی کی ٹکر سےایک فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق سکول سے گھر واپس آتے ہوئے 6 سالہ عمر السلايمة کو صہیونیآبادکار نے تیز رفتار گاڑی سے جان بوجھکر ٹکر مار دی اور فرار ہوگیا۔
ذرائع نے کہا کہ السلايمة کو سر اور چہرے پر درمیانے درجے کے زخم آئے اور اسےعلاج کے لیے مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گی۔