چهارشنبه 30/آوریل/2025

سلوان میں درجنوں فلسطینیوں کے گھر مسمار

بدھ 17-اپریل-2019

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ضلعی عدالت نے فیصلہ جاری کیا ہے جس کے تحت  اسرائیلی بلدیہ کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ سلوان ضلع کے ساتھ واقع وادي ياسول میں درجنوں فلسطینیوں کے گھروں  کو مسمار کر دیں۔

ہارٹز اخبار نے کہا کہ عدالت نے اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے دی گئی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اسرائیلی بلدیہ کو حکم دیا کہ وہ وادی یوسل میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر دیں اور بہانہ بنایا کہ ان کے مکانات جنگلات میں واقع ہیں.

 البتہ اسرائیلی درخواست میں اسی علاقے میں صہیونی آبادکاروں کے گھروں کو مسمار کرنے احکامات  کو خارج کر دیا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی