چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ کی سرحد پر صہیونی فوج کا فلسطینیوں کی طرف سے فائرنگ کا دعویٰ

ہفتہ 20-اپریل-2019

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے رفح میں سرحد کےقریب فلسطینیوں کی طرف سے فائرنگ کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی  نیوز ویب پورٹل ‘0404’ کے مطابق جنوبی غزہ میں رفح کےعلاقے میں فلسطینیوں کی طرف سے اسرائیلی فوج کی ایک پارٹی پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اس علاقے میں گشت کر رہی تھی۔ فائرنگ سے اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

مختصر لنک:

کاپی