جمعه 15/نوامبر/2024

مغربی کنارے میں پتھراو سے یہودی آبادکار زخمی

جمعرات 2-مئی-2019

مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں سڑک پر فلسطینی نوجوان  نے صہیونی آبادکاروں پر پتھراو کیا جسمیں ایک صہیونی آبادکار زخمی ہو گیا جس کے بعد قابض صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان کی تلاش شروع کر دی۔

عینی شاہدین کے بتایا کہ نابلس کے شمال میں حوارة قصبے کے مرکزی علاقے میں فلسطینی نوجوان نے صہیونی آبادکاروں اور انکی گاڑیوں پر پتھر پھینکے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی نوجوان نے چاقو اٹھایا ہوا تھا لیکن اس نے چاقو  استعمال نہیں کیا اور وہ اسرائیلی فوج کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے وہاں سے بھاگ  گیا ۔

مختصر لنک:

کاپی