شنبه 16/نوامبر/2024

قابض صہیونی فوج کے گھروں پر چھاپے، الخلیل میں شہریوں پر حملے

بدھ 8-مئی-2019

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح کریت اربا کی غیر قانونی صہیونی بستی کے قریب الخلیل میں متعدد فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوا بولا اور ان کے رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

انسانی حقوق کے کارکن بديع الدويك نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے پرانے شہر کے ساتھ واقع جبل الرحمة میں  ابو عسفان  کے خاندان کے ملکیتی متعدد گھروں  اور چند دوسرے  گھروں پر ہلہ بول دیااور لوٹ مار کی ۔

الدویک نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اور گھروں کی تلاشی  کے دوران مظلوم خاندانوں کو کمروں میں بند کردیا ۔

مختصر لنک:

کاپی