شنبه 16/نوامبر/2024

قابض صہیونی فوج نے رام اللہ میں سڑک بند کر دی

جمعرات 9-مئی-2019

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ اور بيرزيت میں فلسطینی دیہاتوں کو ملانے والی سڑک کو بند کر دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے نبی صالح کے داخلی دروازے کو بند کر دیا اور فلسطینی گاڑیوں کو سڑک پر نقل وحرکت سے روک دیا اور انہیں اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے متبادل راستے کو  استعمال کرنے کا کہا۔

سڑک کی بندش حلاميش کی غیر قانونی صہیونی بستی کے قریب  صہیونی آبادکاروں کو فلسطین کے قبضے کے جشن کی تقریبات منانے کے لیے تحفظ فراہم کرنا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی