دوشنبه 12/می/2025

دسیوں صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

اتوار 9-جون-2019

دسیوں صہیونی آبادکاروں نے پولیس کی سخت حفاظت میں گروپوں کی صورت میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ۔
مقامی ذرائع کے مطابق 330 سے زیادہ صہیونی آبادکار مراکشی دروازے سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور پولیس کی حفاظت میں اسکے صحن کے چکر لگائے۔
عید الفطر کے موقع پر اسرائیلی پولیس نے صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اجازت دی۔
 مسجد اقصیٰ کو جمعہ اور ہفتہ کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر صہیونی آبادکاروں کے لیے کھول دیا جاتا ہے۔

اسرائیلی پولیس نےصبح 10.30  کے بعد صہیونی آباد کاروں کی جانب سے صبح کیرسومات کی ادائیگی کے بعد بند کردیا جہاں سے صہیونی آبادکار مسجد میں داخل ہوتےہیں۔ بعد میں دوپہر کے وقت آبادکاروں کی شام کی رسومات کی ادائیگی کے لیے دوبارہکھول دیا جاتا ہے۔

مسجد میں موجودگی کے دوران مسجد میں مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے اور انکے آئی ڈی کارڈ ضبط کر لیے جاتے ہیں۔ 

مختصر لنک:

کاپی