حماس کے ترجمان سمی ابو زہری نے مغربی کنارے کے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے لیے امریکی خصوصی نمائندے جیسن گرین بلیٹ کے حالیہ بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
گرین بلیٹ کے مطابق مغربی کنارہ کوئی مقبوضہ جگہ نہیں ہے اور یہودیوں کےساتھ واقع اسرائیلی آبادکار بستیاں بد ترین ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بیانات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ٹرمپ انتظآمیہ واضح طور پر فلسطینیوں کی مخالف ہے۔
گرین بلیٹ نے پی بی ایس کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل دراصل زمہ دار پارٹی کی نسبت زیادہ ظلم کا شکار ہے۔
گرین بلیٹ نے ابادکاری کا لفط استعمال کرنے انکار کر دیا ، انہوں نے مزید کہا کہ وہ مگربی کنارے میں فلسطینی زمینوں پر آباد یہودی برادری کے لیے لفظ شہروں اور ہمسایوں کا حوالہ دیتے ہیں ۔ انہوں نے مغربی کنارے کے لیے لفظ مقبوضہ کا استعمال کرنے سے بھی انکار کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے مطابق یہ زمین منتازعہ ہے۔
ابو زہری کی مغربی کنارے کے متعلق گرین بلیٹ کے بیان کی مذمت
ہفتہ 20-جولائی-2019
مختصر لنک: