اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ مقبوضہ مغربی کنارے میں "علاقے c” میں وزیر اعظم نیتن یاہو کو پیش کردہ نئے آبادکاری منصوبے پر بات چیت کر رہی ہے۔
یارٹز اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے منصوبے میں اسرائیلی آبادکار بستیوں میں 6000 بئے رہائشی مکانات کی تجویز پیش کی ہے۔
نیتن یاہو کی تجویز امریکی صدر کے سینئیر مشیر جیرڈ کشنر کے دورہ اسرائیل سے چند دن پہلے سامنے آئی ہے۔
کشنر نام نہاد صدی کی ڈیل کو لاگو کرنے کے ذمہ دار بھی ہیں امریکہ کے مطابق فلسطین اسرائیل تنازعہ کے حل اسی میں ہے۔
اسرائیل کی 6000 نئے آبادکاری یونٹس کی منصوبہ بندی
بدھ 31-جولائی-2019
مختصر لنک: