شنبه 03/می/2025

اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں قصبے کے داخلی دروازے کو بند کر دیا

منگل 20-اگست-2019

قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ شہر کے مشرق میں عزون قصبے کے داخلی دروازے کو بند کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے عزون کے مرکزی دروازے پر آہنی روازے نصب کر دئیے اور دونوں طرف کے مسافروں کو آنے جانے سے روک دیا۔
فلسطینی شہریوں کو اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے لمبے راستوں کو استعمال کرنا پڑا۔

مختصر لنک:

کاپی