چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیت المقدس: 35 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

ہفتہ 14-ستمبر-2019

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عاید کردہ پابندیوں کے باوجود 35 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کو علی الصباح فلسطینیوں کی قافلوں کی شکل میں مسجد اقصیٰ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔

پرانے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے اطراف سے سیکڑوں فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی کھڑی کی گئی رکاوٹیں توڑ کر مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

اس موقع پر قابض فوج نے جگہ جگہ ناکے لگا کر مسجد اقصیٰ کی طرف آنے والے تمام راستے بند کردیے تھے۔

مختصر لنک:

کاپی