قلقیلیہ کے مشرق میں عزون قصبے میں قابض صہیونی فوج اور درجنوں اسرائیلی نوجوانوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں ۔
مقامی ذرائع نے کہا کہ فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فوجیوں اور انکی گاڑیوں پر پتھراو کیا پیٹرول بم پھینکے ۔
قابض صہیونی فوج نے بعد میں عزون اور جیوس قصبے کے درمیان چوکی قائم کی اور اور فلسطینی گاڑیوں کو روکا اور مسافروں سے پوچھ گچھ کی ۔