قابض اسرائیلی فوجنے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 3 خاندانوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجےمیں مزید 30 افراد شہید اور 105 زخمی ہو گئے۔
فلسطینی وزارت صحتنے اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ رپورٹ میں کہا اب بھی متعدد زخمی ملبے تلے اور سڑکوں پر موجودہیں جن تک ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ نہیں پہنچ سکتا۔
وزارت صحت کےمطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 37232 شہید اور 85037 زخمی ہوئے، جنمیں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔