اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی گورنر عدنان غیث کو تفتیش کے لیے ‘المسکوبیہ’ حراستی مرکز میں طلب کیا اور ان سے پوچھ تاچھ کی۔
مقامی فلسطینی ذارئع نے بتایا کہ صہیونی انٹیلی جنس حکام نے عدنان غیث کو ‘مسکوبیہ’ حراستی مرکز میں طلب کرکےان سے پوچھ تاچھ کی۔
خیال رہے کہ القدس میں فلسطینی گورنرعدنان غیث کو کئی بارحراست میں لیا گیا اور ان سے القدس میں فلسطینی سرگرمیوں سےتفتیش کی گئی۔