اسرائیلی بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں وادی الہندی اور ابو نوار کے دیہاتوں میں فلسطینیوں کے چار مکان اور زرعی رقبے کو مسمار کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق دو گھر اور زرعی زمین کو اس وقت مسمار کای گیا جب اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں سمیت انو نوار کے دیہاتوں پر دھاوا بولا۔
اسکے بعد بلدیہ کے اسی عملے نے وادی ابو ہندی میں گئے اور وہاں مکانات مسمار کر دئیے۔
مسماری سے وہاں کے خاندان بچوں سمیت بے گھر وہ گئے۔