چهارشنبه 30/آوریل/2025

دو فلسطینی اسیران کے اسرائیلی زندانوں میں قید کے نئے سال شروع

ہفتہ 28-دسمبر-2019

اسرائیل کی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران کی قید نئے سالوں میں داخل ہو گئی ہے۔ جنین کے الیامون اور صیر قصبوں سے تعلق رکھنے والے دونوں فلسطینیوں کو کئی سال قبل حراست میں لیا گیا تھا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق نور الدین زیاد سلیمان ابو الھیجا الیامون قصبے سے ہیں اور وہ اسیری کے 18 سال کے بعد قید کے 19 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔صیر کے رہائشی سعید درویش محمود عمران اسیری کے 16 ویں سال میں داخل ہوئے ہیں اور انہیں مجموعی طور پر 23 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی