چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ سے یہودی کالونی پر میزائل حملے کا اسرائیلی دعویٰ

جمعرات 13-فروری-2020

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز مشرقی غزہ پٹی سے سرحد کی دوسری طرف قائم ‘شاعرھنیگیو’ یہودی کالونی پر داغا گیا ایک میزائل آگرا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 13 کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ شب غزہ کی پٹی سے داغا گیا ایک میزائل یہودی کالونیوں میں آ گرا تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں‌ ہوا ہے۔

عبرانی چینل کے مطابق غزہ کی پٹی سے داغے گئے میزائل کے بعد یہودی کالونی میں داخلی دفاعی فورسز حرکت میں آگئی تھیں۔

مختصر لنک:

کاپی