بین الاقوامی عدالتانصاف نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اسپین نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے”اسرائیل” کے خلاف جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر نسل کشی کے مقدمے میںشامل ہونے کی درخواست کی ہے۔
یہ اس وقت سامنے آیا ہےجب ترکیہ نے اسرائیلی قابض ریاست کے خلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کی طرف سے دی گئیدرخواست میں شمولیت اختیار کی تھی اور مصر نے بھی گذشتہ مئی میں اس مقدمے میں شاملہونے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا۔
29 دسمبرکو جنوبی افریقہ نے "اسرائیل” پر غزہ کی پٹی میں نسل کشی کا الزام عائدکرتے ہوئے بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کیا جس کے بعد، بین الاقوامیعدالت انصاف نے جنوری کے آخر میں نسل کشی کی کارروائیوں