صہیونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کناورے میں نابلس کے مشرق میں بیت فوریک قصبے میں خربہ تانا گاؤں میں فلسطینی شہری کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔
مقامی ذرائع غسان دغلس نے کہا کہ خربہ تانا گاؤں میں 39 سالہ عدلی حننی پر چار صہیونی آبادکاروں نے حملہ کیا جس سے چوٹیں آئیں اور اسکی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔
ایک اور واقع میں اسرائیلی آبادکاروں کا ایک گروہ جمعرات کی صبح نابلس کے جنوب میں زیتا قصبے میں گھسا اور فلسطینی کی گاڑی کو آگ لگا دی سپرے پینت سے دیواروں پر توہین آمیز فقرات لکھ دئیے۔