یکشنبه 04/می/2025

فلسطین میں کرونا کے مزید 82 مریضوں کی تصدیق

منگل 23-جون-2020

فلسطینی وزیر صحت می کیلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 82 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ الخلیل میں تفوح کے مقام پر 63، حلحول میں 2، نوبا میں 2 اور الخلیل شہر میں 6 مریض سامنے آئے ہیں۔

گذشتہ روز جمہوریہ مصر کی طرف سے آنے والے 14 فلسطینیوں کو احتیاطی تدابیر کے تحت قرنطنیہ منتقل کیا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی