پنج شنبه 08/می/2025

کرونا وائرس، اسرائیلی فوج کے تربیتی یونٹس میں ایک ماہ کا کرفیو لگا دیا

منگل 29-ستمبر-2020

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق آرمی چیف آوی کوچاوی نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر تربیتی یونٹوں کے اندر ایک ماہ تک کی مدت کے لیے کرفیو کا حکم دیا۔

عبرانی سائٹ "والا” نے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ ایک تشخیصی سیشن کے دوران کیا گیا ہے۔ اس پر عمل درآمد آج  منگل سے شروع ہوگا۔

فیصلے کے تحت فوجی ایک ماہ تک تربیتی یونٹوں میں موجود رہیں گے۔

‘والا’  نے بتایا کہ جنگی تشکیل ، تربیتی اڈوں اور بند یونٹوں میں کام کرنے والے فوجی منگل سے ایک ماہ تک طویل قیام کریں گے۔

مختصر لنک:

کاپی