چهارشنبه 30/آوریل/2025

صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

بدھ 14-اکتوبر-2020

یہودی آباد کار بدھ کی صبح مراکشی دروازے  سے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔
اسلامی اوقاف اتھارٹی نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں 22  صہیونی آباد کاروں نے اقصی صحن میں مذہبی رسومات ادا کیں اور  پھر باب الرحمہ کی طرف روانہ ہو گءے۔
گذشتہ  ستمبر کے مہینے میں تقریبا 1450 آباد کاروں نے مسجد اقصی پر ہلہ بولا اور  توڑ پھوڑ کی جس میں فوجی جوان اور نام نہاد ٹیمپل گروپس کے ممبران شامل تھے۔

 

مختصر لنک:

کاپی