جمعه 15/نوامبر/2024

اماراتی فضائی کمپنی کا تل ابیب کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان

جمعرات 5-نومبر-2020

خلیجی ریاست امارات کی فضائی کمپنی نے 26 نومبر سے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے ابو ظبی اور دبئی سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

اماراتی فضائی کمپنی ‘فلائی دبئی’ کی طرف سے فیس بک پیج پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں ‌کہا گیا ہے کہ ہم نے اپنے نیٹ ورک میں ایک اور باب کا اضافہ کیا ہے۔ چھبیس نومبر سے فلائی دبائی تل ابیب کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔

خیال رہے کہ فلائی دبئی امارات کی پہلی فضائی کمپنی ہے جو صہیونی ریاست کے ساتھ براہ راست پروازوں کے لیے تیار ہے۔

مختصر لنک:

کاپی