چهارشنبه 30/آوریل/2025

مبینہ چاقو حملے کے جواب میں فلسطینی کو گولی مار کے گرفتار کر لیا گیا

اتوار 8-نومبر-2020

 قابض اسرائیلی  فوج  نے جنوبی الخلیل میں مبینہ چاقو حملے کی  کوشش کے الزامات  میں ایک فلسطینی پر فاءرنگ کی دی جس سے فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔
عبرانی میڈیا کے مطابق ، اسرائیلی فوجیوں نے الفوار مہاجر کیمپ کے مرکزی دروازے پر واقع عین الدلبہ کے قریب فلسطینی  نوجوان پر فائرنگ کی جس سے اس کی ٹانگیں زخمی ہو گءیں۔
قابض صہیونی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا کہ زخمی نوجوان نے چھریوں کے وار کرنے کی کوشش کی اور اسے غیر جانبدار کردیا گیا اور حراست میں لیا گیا۔

 

مختصر لنک:

کاپی