قلقیلیہ کے جنوب میں بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج کی فاءرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے اس نوجوان پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اورانیت کی غیر قانونی آباد کار بستی کے قریب ایک ایسے علاقے میں پیدل جا رہا تھا ، جو فلسطین کے شہر عزون عتمہ سے منسلک زمینوں پر بنایا گیا تھا۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوا اور ایمبولینس کے عملے نے مزید معلومات فراہم کیے بغیر اسے فلسطینی اسپتال منتقل کر دیا۔
قلقیلیہ میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی زخمی
جمعرات 12-نومبر-2020
مختصر لنک: