جمعه 15/نوامبر/2024

صلاح: حماس مزاحمت کے راستے کو برقرار رکھے گی

جمعرات 10-دسمبر-2020

حماس کے سینئر عہدے دار ماھر صلاح نے فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کے راستے کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی تحریک کے عزم کو دہرایا۔

حماس کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں صلاح نے فلسطینی عوام پر زور دیا کہ وہ اپنی شناخت اور زمین کے لیے جدوجہد جاری رکھیں اور قبضے کی تمام اقسام کو مسترد کر دیں۔  

33  سال پہلے اسی مہینے میں اللہ نے ہمارے لوگوں اور قوم کو پہلے انتفاضہ اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس سے نوازا۔

حماس کے عہدیدار نے مزید کہا ، "اس وقت ، فلسطینی عوام نے ایک بار پھر پہل کی اور ایک نیا مزاحمتی منصوبہ شروع کیا جو ہمارے لوگوں کی پچھلی بغاوتوں کا ایک حصہ تھا جو 20 ویں صدی کے آغاز میں شروع ہوءی تھی۔”

انہوں نے زور دیا کہ فلسطینی عوام نے  تمام تر نظریہ سے ، آزادی  کے راستے پر بڑی قربانیاں دیں اور صہیونی حکام کو واضح پیغام بھیجا کہ فلسطینی آزادی کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ، "

مختصر لنک:

کاپی