غزہ : فلسطینی عوام جو اپنا کھانا امید کی راکھ پر پکاتے ہیں

جنگی جارحیت کی زد میں آئے غزہ شہر میں  موجود ام خلیل  لکڑیوں سے جلنے والے چولہے کے پاس بیٹھی ہیں۔ وہ انگاروں کو پھونک کر کھانے کے لیے آگ جلانے کی کوشش کرتے ہوئے زندگی کو ان ملبے کے ڈھیروں سے بھی پھر سے جلا بخشنا چاہتی ہیں۔ کئی ہفتے پہلے ہی غزہ کے … غزہ : فلسطینی عوام جو اپنا کھانا امید کی راکھ پر پکاتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں