غزہ میں نسل کشی ،شہادتوں کی تعداد 50,846 تک پہنچ گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ 41 زخمیوں کو غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔ وزارت صحت نے بدھ کے روز ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ 18 مارچ 2025ء سے اب … غزہ میں نسل کشی ،شہادتوں کی تعداد 50,846 تک پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں