عراق کی اسلامیمزاحمت نے آج اتوار نہاداسرائیلی ریاست میں میں تین شہروں، گولان اور ایلات بمبارڈرون کی مدد سے تین حملے کیے ہیں۔
عراقی اسلامی مزاحمتیاتحاد نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے”مقبوضہ ام الرشراش (ایلات) میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا”۔
انہوں نے ایکدوسرے ڈرون سے بھی ایلات میں حملہ کیا جب کہ مقبوضہ گولان کے علاقے میں بھی ڈرونسے حملہ کیا گیا۔
نامہ نگاروں کےمطابق "ایلات میں ایک ڈرون گرا ہے اور انٹرسیپٹر میزائل داغے گئے”۔
عراق کی اسلامی مزاحمت کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی عواماور مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے خلاف جاری صہیونی جارحیت کے رد عمل میں قابضصہیونی دشمن پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ حملے فلسطینیوں اور لبنانیعوام کے خلاف جاری صہیونی جارحیت کے خاتمے تک جاری رہیں گے۔