فلسطین کے مقبوضہمغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک ہفتے کے اندر قابض افواج اور آبادکاروں کے خلاف 80 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں کیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین”معطی” نے کہا ہے کہ فلسطینی عوامی اور مسلح مزاحمت نے گذشتہ ایک ہفتےکے دوران قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے اہداف کے خلاف 83 مزاحمتی کارروائیاںکیں۔
ان کارروائیوںمیں کئی مقامات پر قابض فوج کی پیش قدمی کے دوران اسے پسپا کرنے اور اسرائیلی فوجپر براہ راست حملوں کی کارروائیاں شامل ہیں۔
مرکز نے آج ہفتےکے روز ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ ہفتے کے دوران مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ اندرونی علاقوں میں مزاحمتی کارروائیوںمیں چار آباد کار زخمی ہوئے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ مغربی کنارے میں فلسطینیمزاحمت کاروں نے 12 شوٹنگ آپریشنز اور قابض فورسز کے خلاف براہ راست تصادم میں حصہمزاحمتی کارروائیوں میں کنارے کے شہروں اور قصبوں پر حملے کے دوران قابض افواج کونشانہ بنانے کےلیے نو بم دھماکے کیے۔