چهارشنبه 30/آوریل/2025

حزب اللہ کا قابض اسرائیلی انٹیلی جنس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

منگل 22-اکتوبر-2024

لبنانی مزاحمتیتنظیم حزب اللہ نے پیر کی شام کو اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ 8200 کے گلیلوٹاڈے پر "تل ابیب” کے مضافات میں مخصوص میزائلوں سے بمباری کا اعلان کیہے۔

 

حزب اللہ نے ایکبیان میں کہا ہے کہ یہ بمباری "غزہ کی پٹی میں ہمارے ثابت قدم فلسطینی عوام کیحمایت اور ان کی بہادر اور باوقار مزاحمت کی حمایت میں، لبنان اور اس کے عوام کےدفاع میں اور خیبر آپریشن کے دائرہ کار میں کی گئی ہے۔

 

حزب اللہ نے ایک سابقہ بیان میں کہا تھا "ہمارےمجاھدین نے الادیسہ قصبے کے مغرب میں واقع وادی حنین میں قابض اسرائیلی فوج کے ایکاجتماع کو میزائل لانچر سے نشانہ بنایا”۔

 

بیان میں کہا گیاہے کہ تنظیم نے ایک نئے "نصر 2” میزائل کے بارے میں بھی معلومات پیش کیں،جس کے بارے میں اس نے کہا کہ اتوار کو سروس میں داخل ہوااس سے حیفا شہر پر بمباریکی گئی۔

 

انہوں نے کہا کہمیزائل کی رینج 150 کلومیٹر ہے اور اس کا کل وزن 650 کلوگرام ہے اسے زمین سے زمین پرمار کرنے والا گائیڈڈ میزائل سمجھا جاتا ہے۔اسے اسلامی مزاحمت کے انجینیروں نے تیارکیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی