اسلامی تحریکمزاحمت ’حماس‘ نے رفح شہر میں اپنے مسلح بازو ونگ "القسام” بریگیڈز کے”تل السلطان” کے بٹالین کے کمانڈر پر محمود حمدان کی شہادت پر گہرے رنجموغم کا اظہار کیا ہے۔
خیال رہے کہکمانڈر محمود حمدان جمعرات کو جبالیہ میں جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰالسنوار ہمراہ قابض دشمن کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہو گئے تھے۔
حماس نے ایک بیانمیں کہا کہ "ہم غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح میں تل السلطان بٹالین کے کمانڈر محمودحمدان (ابو یوسف) شہید کے لیے سوگ کا اعلان کرتے ہیں۔
انہوں نے مزیدکہا کہ حمدان "ایک غیر منصوبہ بند شہید کے طور پر جام شہادت نوش کرنے والوںمیں شامل ہوگئے۔ وہ تل السلطان کے محلے میںقابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مجاہد کمانڈر یحییٰ السنوار بھی شہید ہوگئے تھے۔
قبل ازیں جمعے کےروز حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیا نے السنوار کی شہادت پر سوگ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ "اپنی زندگی کے آخری لمحے تک اسرائیلی فوج سے لڑتے ہوئےاور ان کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے”۔
قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کو ایک بیان میں تسلیم کیاکہ غزہ کی پٹی میں سنوار کا قتل "ایک اتفاقی تھا”۔