جمعه 15/نوامبر/2024

عراقی مزاحمت کاروں کے ڈرون حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

ہفتہ 5-اکتوبر-2024

مقبوضہ فلسطین کےشمالی علاقے گولان کی پہاڑیوں میں ایک فوجی اڈے پر عراق سے لانچ کیے گئے کے دوران ہونے والے دھماکے کے بعد قابض اسرائیلیفوج نے گولانی بریگیڈ کے دو فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

قابض فوج کی طرفسے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دونوں فوجی سارجنٹ 19 سالہ "ڈینیلایویو ہائیم سوفر” جو عسقلان س تعلق رکھتا ہے اور13ویں بٹالین اور گولانی بریگیڈسے منسلک تھا۔ اس کے علاوہ19سالہ کارپورل "تل ڈرور” بھی اسی بٹالین میں تھا۔

 

اسرائیلی فوج کاکہنا ہے کہ یہ دونوں اسرائیلی فوجی منگل اور بدھ کی درمیانی شب شمالی گولان میں ایکفوجی اڈے پر عراق سے داغے گئے ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے اور اس واقعےمیں 23 فوجی زخمی بھی ہوئے۔

قابض اسرائیلی فوجنےچار روز قبل جنوبی لبنان میں فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے اب تک 12 اسرائیلیافسران اور فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی