پنج شنبه 01/می/2025

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں وحشیانہ قتل عام،268 فلسطینی شہید،زخمی

جمعرات 3-اکتوبر-2024

فلسطینی وزارتصحت نے اعلان کیا کہ قابض صہیونی فوج نے غزہ ک پٹی پر نہتے خاندانوں کے خلاف مزید آٹھ اجتماعی قتل عام کیے جن میں 99 شہیداور 169 زخمی ہوگئے۔

 

وزارت صحت کہا کہملبے کے نیچے اور سڑکوں پر اب بھی بہت سے زخمی اور شہید موجود ہیں۔ قابض فوج کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کی وجہسے ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

 

وزارت صحت نے تصدیقکی کہ گذشتہ برس سات اکتوبر اب تک اسرائیلی جارحیت کے نیتجے میں 41788 فلسطینی شہید اور 96794 زخمی ہو چکے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی