چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمن سے مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی چھاؤنیوں پر پانچ ڈرون حملے

منگل 1-اکتوبر-2024

یمن کی مسلحافواج نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے یافا چار ڈرون حملےکیے جب کہ یافا اور ام الرشراش میں قابض صیہونی فوج کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایاگیا۔

 

یمنی فورسز نے ایکبیان میں کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج کی فضائیہ نے مقبوضہ یافا کے علاقے میں اسرائیلیدشمن کے ایک فوجی اڈے کو "یافا” ڈرون سے نشانہ بنایا اور ام الرشراش  اور ایلات کے علاقے میں فوجی اہداف کو چا رڈرونزنشانہ بنایا۔

 

انہوں نے زور دےکر کہا کہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے دونوں آپریشنز نے کامیابی سے اپنے مقاصد حاصل کرلیے۔

 

یمنی مسلح افواجنے فلسطین اور لبنان کے ثابت قدم مجاہدین کو سلام پیش کیا کہ وہ قوم کے دفاع کے لیےاسرائیلی امریکی جارحیت اور اس کے تمام ممالک اور عوام کو زیر کرنے کے منصوبوں کامقابلہ کر رہے ہیں۔

 

اس نے فلسطینیاور لبنانی عوام کے لیے اس وقت تک اپنی عملی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیاجب تک مجرم صہیونیوں کے مذموم عزائم اور منصوبوں کو شکست سے دوچار نہیں کیا جاتا۔

مختصر لنک:

کاپی