جمعه 15/نوامبر/2024

لبنان میں اسرائیلی بمباری میں حماس رہ نما فتح شریف اہلی بچوں سمیت شہید

پیر 30-ستمبر-2024

اسلامی تحریکمزاحمت ’حماس‘ نے لبنان میں اپنے رہ نما فتح شریف ابو الامین کو ان کی اہلیہ اوردو بیٹوں سمیت لبنان کے الباس کیمپ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں شہید کیے جانے کی تصدی کی ہے۔

 

حماس نے پیر کےروز ایک بیان میں کہا کہ صبر اور فخر کے تمام معانی کے ساتھ اللہ کی تقدیر اور مرضیکے ساتھ ہم اپنے بھائی اور سینیر رہ نما فتح الشریف کی بیروت میں بزدلانہ صہیونیحملے  میں شہادت کا اعلان کرتے ہیں۔

 

قابض فوج کیبمباری میں انہیں جان بوجھ کر نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کمانڈر ابو شریف، ان کیاہلیہ امیہ ابراہیم عبد الحمید، دو بچے امین اور وفا شہید ہوگئے۔

 

حماس نے مزید کہاکہ وہ فتح الشریف کو آج فجر کے وقت لبنانکے الباس پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر پربمباری کے دوران نشانہ بنایا۔

 

خیال رہے کہ قابضصہیونی فوج کی طرف سے حالیہ ایام میں لبنان میں بدترین جارحیت اور انتقامیکارروائی شروع کی ہے جس میں دانستہ طور پرشہری آبادی اور مزاحمتی کارکنوں کوٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی