جمعے کی شام کو اسلامیمزاحمت نے غزہ کی پٹی کی حمایت اور اس کی مزاحمت کی حمایت، لبنان اور اس کے دفاعکے لیے ایک سلسلے کی کارروائیوں اور ہدف کو نشانہ بنانے کے شمالی فلسطین کے علاقےالصفد اور کرمیئل یہودی کالونی پر بڑےپیمانے پر میزائل حملے کیے جب میں قابض صہیونی فوج کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔
مزاحمتی میڈیاسیل نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے کرمئیل کالونی پر بڑے میزائللانچروں سے بمباری کی۔
مزاحمتی پریسبیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز اسلامیمزاحمت کے مجاہدین نے مقبوضہ شہر صفد پر میزائل لانچر سے بمباری کی۔
دریں اثنا میڈیانے اطلاع دی ہے کہ صفد شہر میں سائرن بجائے گئے جب کہ 30 میزائلوں کے حملے کینشاندہی کی گئی۔
اس سے قبل پہلےاسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے بیاد بلیدہ کے مقام کو توپ خانے کے گولوں سے نشانہبنایا۔
اسلامی مزاحمت کےمجاہدین نے دوسری بار ایک میزائل لانچر سے مقبوضہ شہر طبریا اور کریات عطا کالونیکو فادی 1 میزائل کے لانچر سے بمباری کی۔