پنج شنبه 01/می/2025

حزب اللہ کی مجد،رامات کے ہوائی اڈوں،فوجی فیکٹری، آموس بیس پر بمباری

منگل 24-ستمبر-2024

قابض اسرائیلیدشمن کی طرف سے لبنان کے خلاف اپنی وحشیانہ اور وسیع جارحیت کو جاری ہے جس میں  سیکڑوں فضائی حملےکیےگئے ہیں۔ جن میں مزیددرجنوں شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

 

وادی بقاع  کے قصبے شات میں غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری کےنتیجے میں منگل کی صبح 10 لبنانی شہری شہید ہوگئے۔

 

صیدا ضلع میںالعقیبیہ کے علاقے پر اسرائیلی بمباری میں  چھ  افراد شہید اور 25 زخمی ہوئے جب کہ لبنانی میڈیاکے مطابق کل سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

قابض فوج نے الخضرقصبوں،جنتا، النبي شيت، السفري، تمنين، سهل سرعين، الوحلانية، بدنايل، بوداي  اور اس کے اطراف، طاريا، شعت، يونين، تخوم نحلہ،حدث بعلبك، وادي أم علي، شمسطار، رسم الحدث، حوش الرافقة، أطراف بلدة مقنہ، حلبتہ،حربتہ، وادي فعرة،العين، إيعات، النبي عثمان، دورس، البزاليہ، عين بورضائی، الهرملاور العين کے علاقوں پر بمباری کی۔

 

قابض طیاروں نے صورشہر اور جنوبی لبنان کے قصبوں الدویر، عیتا الشعب، السلطانیہ، کفر دونین، شقرہ اورالعباسیہ پر حملے کیے ہیں۔

 

لبنان کی وزارتصحت نے پیر کی شام ایک بیان میں اعلان کیا کہ پیر کی صبح سے جنوبی اور مشرقی لبنانپر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں "492 افراد شہید اور 1645 دیگر زخمی ہوئے،جن میں خواتین، بچے اور طبی عملے کے کارکن شامل ہیں”۔

 

لبنان میں شہیدہونے والوں میں کل پیر تک 35 بچوں اور 58 خواتین کی شہادت ریکارڈ کی گئی۔

 

قابض صہیونی ریاستکی جانب سے شروع کی گئی جارحیت دشمن جارحانہ عزائم کی عکاسی کرتا ہے۔ قابض فوج کیطرف سے جنوبی لبنان میں دیہاتوں سے بڑی تعداد میں وہاں کے باشندوں کو جبری نقلمکانی پرمجبورکیا گیا ہے۔

 

قابض صہیونی دشمنریاست کی طرف سے لبنان میں شہریوں کو جبری نقل مکانی کے لیے 80 ہزار سے زائد پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی