فلسطینی وزارتصحت کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینیخاندانوں کے خلاف تین نئے قتل عام کیے۔
وزارت صحت نےجمعرات کو اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں قابضفوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 34 فلسطینیوں کے جسد خاکی منتقل کیے گئےجب کہ 96 زخمیوںکو منتقل کیا گیا۔
وزارت صحت نے بتایاکہ بہت سے زخمی اب بھی ملبے کے نیچے اورسڑکوں پر ہیں، جہاں ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔
وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی پر جاری نسل کشیکی جنگ میں 95125 فلسطینی زخمی اور 41118 شہداء شہید ہوئے ہیں۔