غزہ کی فلسطینی وزارتصحت نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صبح سے جاری اسرائیلی غاصبانہ قتل عام کے نتیجے میںمزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں جن میں شہداء کی تعداد 41 ہزار سے تجاوزکرگئی ہے۔
وزارت صحت کیروزانہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی پر جنگ کے 339 ویں روز بھی درجنوں شہداء ملبےتلے اور سڑکوں پر موجود ہیں اور ایمبولینس کا عملہ بھی بحال نہیں ہو سکا۔
رپورٹ میں کہا گیاہے کہ گذشتہ برس سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40988 فلسطینی شہید اور94825 زخمی ہو گئی ہے۔