غزہ کی پٹی پر امدادیقافلے پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی تباہی کے بعدامدادی کارراوئیاں معطل کردی گئی ہیں۔
ورلڈ فوڈ پروگرامنے غزہ میں اپنی کارروائیوں کو عارضی طور پراس وقت معطل کر دیا جب ایک گاڑی اسرائیلیفوجی چوکی کے قریب پہنچی تو اسے کم از کم 10 گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے تصدیق کیکہ جس گاڑی کو آگ لگ گئی تھی اس نے اسرائیلی حکام سے متعدد اجازت نامے حاصل کیے تھے۔عالمی ادارہ خوراک نے زور دیا کہ یہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔
اقوام متحدہ نے غزہمیں اپنی کارروائیاں بند کرنے کا اعلان وسطی غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے محلوں کےلیے اسرائیلی جبری انخلاء کے احکامات کے نتیجے میں کیا۔