جمعه 15/نوامبر/2024

رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

بدھ 21-اگست-2024

منگل کی شاممقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع رام اللہ کے مشرقی گا برقعہ کے قریب قابض اسرائیلی فوج ایک فلسطینی نوجوانپر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی گاڑی الٹ گئی اور وہ شہید ہوگیا۔

 

مقامی ذرائع کےمطابق قابض فوج نے گاڑی کا تعاقب کیا اور اس پر متعدد گولیاں چلائیں۔

 

ایمبولینس کےعملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر فلسطینی شہید کا جسد خاکی نکالا۔

 

خیال رہے کہ غرباردن میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے ریاستی دہشت گردی کی کاررائیاں روز کا معمولہیں اور آئے روزبےگناہ فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا جا رہا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی