چهارشنبه 04/دسامبر/2024

غزہ میں نسل کشی جاری، شہداء کی تعداد 39 ہزار 965 تک جا پہنچی

جمعرات 15-اگست-2024

غزہ میں فلسطینیوزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ اکتوبر کی 7 تاریخ کو قابض اسرائیلی جارحیت کےآغاز کے بعد سے پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 39965 ہو گئی ہے، جن میں زیادہتر بچے اور خواتین ہیں۔

 

وزارت نے ایک پریسبیان میں مزید کہا کہ "جارحیت کے آغاز سے اب تک زخمیوں کی تعداد 92294 ہو گئیہے، جبکہ ہزاروں متاثرین اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں”۔

 

قابض صیہونی فوج نےغزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید دو قتل عام کیے جن میں کے نتیجے  مزید 36  فلسطینی  اور 54 زخمی ہوئے۔

 

انہوں نے وضاحت کیکہ ہزاروں متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہریدفاع کا عملہ ان تک پہنچنے سے قاصر ہے۔

مختصر لنک:

کاپی