مقبوضہ بیتالمقدس میں ایک میٹرو سرنگ میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی زخمیہوگئی۔
مقبوضہ بیتالمقدس کے جنوب میں ایک فوجی چوکی پر چاقو سے حملے میں زخمی خاتون کو ہسپتال منتقلکیا گیا ہے۔ یہ حملہ طوفان الاقصیٰ کے دوران فلسطینی مزاحمت اور اسرائیلی نسل کشیکے جرم کا فطری رد عمل ہے۔
اسرائیلی قابض کے ذرائع کے مطابق خاتون فوجی کو درمیانےکے درجے کے زخم آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ القدس کے جنوب میں سرنگ چیک پوائنٹ پر بہادری سےوار کیا گیا۔
دوسری طرف اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ قابض فوجیوں نےحملہ آور پر فائرنگ کی تاہم کا نہیں پتا چل سکا۔