جمعه 15/نوامبر/2024

یمنی فوج نے خلیج عدن میں امریکی ڈرون مار گرایا، بحری جہاز پر بھی حملہ

اتوار 4-اگست-2024

یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ فضائی دفاعی فورسز نے ایک امریکی MQ-9 ڈرون طیارے کو اس وقت مار گرایا جب وہ صعدہ گورنری کی فضائی حدود میں  پرواز کر رہا تھا۔ اسے ایک مقامی ساختہ ڈرون سے مار گرایا گیا۔

 

یہاپنی نوعیت کا ساتواں طیارہ ہے جسے یمنی افواج نے غزہ کی حمایت میں نصرت، فتح اورمقدس جہاد کے دوران مار گرایا تھا۔

 

یمنیافواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلح افواج کی بحری فورسز اور میزائل فورسز نے دشمنصہیونی ریاست کی حمایت میں جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاریرکھا ہوا ہے۔ یہ کارروائیاں اپنے چوتھے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔

ایکمشترکہ فوجی آپریشن میں خلیج عدن میں گروٹون کے جہاز کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سےنشانہ بنایا گیا۔ نشانہ بالکل درست لگا اور جہاز کو نقصان پہنچا۔

 

انہوںنے مزید کہا کہ جہاز کو اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ اس کی ملکیت والی کمپنی نےمقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں پر داخلے پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزی کی تھی۔

 

یمنیمسلح افواج نے غزہ کی پٹی میں 300 دن تک استقامت، بہادری اور قوم کے دفاع، اس کےوقار، عزت اور مقدسات کی فتح کے لیے قربانی دینے والے فلسطینیوں کیبہادرانہ مزاحمت کو سلام پیش کیا۔

مختصر لنک:

کاپی