یکشنبه 17/نوامبر/2024

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں خون کی ہولی،60 فلسطینی شہید

بدھ 10-جولائی-2024

غزہ میں سرکاری میڈیاآفس نے خان یونس میں بے گھر ہونے والوں کے خلاف قتل عام کے تسلسل میں "اسرائیلی”قابض فوج کے حملے میں گذشتہ گھنٹوں کے دوران 60 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کیہے۔

غزہ میں سرکاری میڈیاکا دفتر نے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی مرکزی گورنری میں قابض فوجکے ہاتھوں 6 قتل عام کیے گئے جن میں 60 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ شہداءاور زخمیوں میں بیشتر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہےجس کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

غزہ میں سرکاری میڈیاآفس کی طرف سے جاری بیان کی نقل مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہوئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ  قابض فوج نے خان یونس کے مشرق میںعبسان الکبیر کے علاقے میں ایک اسکول میں بے گھر ہونے والوں کے خلاف خوفناک قتلعام کیا، جس میں شہری 29 شہید ہوئے، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی  ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ یہ قتل عام اس وقت ہوا جب قابض فوج نے  مرکزی کیمپوں میں چھ  مزید چھ قتل عام کیے، جس سے گذشتہ گھنٹوں کےدوران شہداء کی تعداد 60 ہو گئی۔

سرکاری میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس بیانکہا کہ اسرائیلی قابض فوج نے خان یونس کے مشرق میں عبسان کے علاقے میں ایک اسکول میںبے گھر ہونے والوں کے خلاف خوفناک قتل عام کیا، جس کے نتیجے میں 29شہری شہید ہوئے۔

مختصر لنک:

کاپی