عراق اور یمن کےمزاحمت کاروں نے مقبوضہ فلسطین میں نام نہاد اسرائیلی بندرگاہی شہر ایلات پرمیزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔
اسرائیلی شہر ایلاتپر یمن کے حوثی مزاحمت کاروں اورعراقی مجاھدین ں کے ساتھ مل کر حملہ کیا ہے۔
حوثی جو پچھلےسال نومبر سے سمندر میں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے بحری جہازؤں کو ڈرون اور میزائلحملوں سے نشانہ بنا رہا ہے۔
اب اس کی حکمتعملی میں تبدیلی کرتے ہوئے شہری علاقے بھی ہدف بنا شروع کر دیے ہیں۔ نیز دوسری عسکری تنظیموں کو بھی شریک کارروائی کرنا شروعکر دیا ہے۔
حوثیوں نے تازہکرروائی میں اسرائیل کے ساحلی شہر ایلات پر متعدد راکٹ فائر کیے ہیں۔