سه شنبه 03/دسامبر/2024

قابض کا یورپی ہسپتال خالی کرنے کا حکم،نیا انسانی المیہ رونما ہوگا

بدھ 3-جولائی-2024

فلسطین کے سرکاری میڈیاآفس نے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج غزہ کی پٹی کے یورپی ہسپتال اور غزہ کی پٹی کےجنوب میں واقع خان یونس کے مشرق میں سینکڑوں طبی ٹیموں کو ہسپتال سے باہر نکلنےاور ہسپتال چھوڑنے پر مجبور کرنے کے احکامات اور نقشے جاری کر کے ایک تاریخی جرمکا ارتکاب کر رہے ہیں۔

میڈیا آفس نے بدھ کی صبحایک بیان میں مزید کہا کہ یہ ایک انسانی تباہی ہے جو غزہ کی پٹی میں صحت کے بحرانکو مزید گہرا کرنے کا باعث بنے گی جو پہلے ہی صحت کے بدترین بحران کا شکار ہے۔

دفترنے مزید کہا کہ "اسنئے جرم کے ساتھ ہسپتالوں کے خلاف قابض ریاست کے جرائم جان بوجھ کرایک منصوبے اورپہلےسے سوچے سمجھےمنصوبے کے تحت مقصد غزہ کی پٹی میں ایک اور انسانی اور صحت کا بحرانپیدا کرنا چاہتی ہے جہاں قابض ریاست 34 ہسپتالوں کو خدمات سے محروم کر دیا ہے۔

جن میں سے آخری یورپیہسپتال کو انسانی بحران اور صحت کی دیکھ بھال سے محروم کرنے پر مجبورکیا جا رہا ہے۔اسرائیل کے اس سازش سے یورپی ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو ایک نئی مشکل سےدوچارکرکےان کی جانوں کو خطرےمیں ڈال رہا ہے۔

دفتر نے "اس قتلعام کو روکنے کے لیے فوری یورپی ہسپتال کو ہیلتھ سروس سے محروم کرنے پر دنیا حرکتمیں آئے اور ہسپتال سے عملے اورمریضوں کونکالنے کو روکیں‘‘۔

مختصر لنک:

کاپی