ایمنسٹی انٹرنیشنلنے اسرائیلی حکام سے فلسطینی سرجن ڈاکٹر خالد السرسمیت تمام زخمی قیدیوں کی فوریرہائی اور ان تک انسانی حقوق کےکارکنوں کی رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خیال رہے کہ خانیونس ہسپتال کے ڈاکٹر محمد خالد السر کو دو ماہ قبل جنوبی غزہ کی پٹی پر اسرائیلیفوج کی چڑھائی کےدوران اسرائیلی فوج نے زخمی کرنےکے بعد اغواء کرلیا تھا۔
انسانی حقوق کی تنظیمنے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر غزہ سے گرفتار ہونے والے اور جبری طورپر لاپتہ کیے گئے تمام فلسطینی ہیلتھ ورکرز کے ٹھکانے اور ان کی قانونی حیثیت ظاہرکرے۔
اس نےزور دیا کہایسے تمام قیدی جن پر فوج داری نوعیت کے کسیز نہیں کو فوری طورپر رہا کیا جائے۔
مارچ کو اسرائیلیفوج نے خالد السر سمیت ناصر ہسپتال کے کئی دوسرے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو گرفتارکرلیا تھا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنلنے وضاحت کی کہ دو ماہ سے زیادہ گذرنے کے بعد بھی اسرائیلی حکام ڈاکٹرالد السر کےبارے میں کسی قسم کی معلومات فراہم کرنے سے گریزاں ہیں۔