اسلامی تحریکمزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ نصیرات میں اسرائیلیفوج نےاپنے تین مزید یرغمالیوں کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک کر دیا ہے۔
القسام بریگیڈ نےاس سے قبل بھی اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی فورسز کی نصیرات میں طویل ترینوحشیانہ کارروائی کے دوران اپنے کئی ہرغمالیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
جبکہ اب اتوار کوبعد دوپہر سامنے آنے والے بیان میں القسام بریگیڈ ہے کہاہے اسرائیلی فورسز نے اپنیاب تک کی بدترین کارروائیوں میں سے ایک کارروائی میں اپنے مزید تین یرغمالیوں کو بھیہلاک کر دیا ہے۔
واضح رہے اسرائیلیفوج اپنی اب تک جاری طویل غزہ جنگ میں یہ پہلی بار زند قیدیوں کو بازیاب کرایا ہے۔
لیکن ایک روز بعداتوار کو القسام بریگیڈ کے تازہ ترین بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی کارروائیکے دوران مرنے والے یرغمالیوں کی تعداد 3 سامنے آئی ہے۔
القسام کے بیان کےمطابق ان تین ہلاک ہونے والے یرغمالیوں میں ایک امریکی شہری بھی شامل ہے۔